گھانا کے ماہی گیروں کی اپنی بقا کی جنگ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 23.07.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

گھانا کے ماہی گیروں کی اپنی بقا کی جنگ

مچھلیوں کی دن بہ دن گھٹتی تعداد گھانا کے ماہی گیروں کے لیے مزید مشکلات کا سبب بن رہی ہے۔ افریقی ملک گھانا میں کم از کم دس فیصد شہری ماہی گیری کی صنعت سے وابستہ ہیں۔ بین الاقوامی مچھیروں کی غیر قانونی سرگرمیاں نہ صرف آبی حیات بلکہ مقامی لوگوں کی زندگی کو بھی متاثر کر رہی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:44