گورگھٹڑی: پشاور کی تاریخی اور پرشکوہ عمارت | عنوانات | DW | 03.07.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

گورگھٹڑی: پشاور کی تاریخی اور پرشکوہ عمارت

پشاور کی تاریخی عمارت گورگھٹڑی کی بحالی کا کام کیا جا رہا ہے۔ اس دوران پشاور کے نوجوان قدیم عمارتوں کی بحالی کا فن بھی سیکھ رہے ہیں اور امید ہے کہ تاریخی شان و شوکت دوبارہ نمایاں ہونے کے بعد گورگھٹڑی سیاحت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔

ویڈیو دیکھیے 05:42

پڑھیں بھی