گلوبل میڈیا فورم کا آغاز، عالمی عدم مساوات کا موضوع زیر بحث | تمام میڈیا مواد | DW | 11.06.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

گلوبل میڈیا فورم کا آغاز، عالمی عدم مساوات کا موضوع زیر بحث

جرمن شہر بون میں ڈوئچے ویلے کے گلوبل میڈیا فورم کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ پیر سے شروع ہونے والے اس تین روزہ ایوںٹ کا موضوع ’عالمی عدم مساوات‘ ہے۔ میڈیا کانفرنس میں صحافیوں کے علاوہ پالیسی ساز، سکیورٹی ماہرین، بزنس مین اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک ہوتی ہیں۔ اس مرتبہ ایک سو بیس ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریبا دو ہزار مندوبین گلوبل میڈیا فورم میں شرکت کریں گے۔

ویڈیو دیکھیے 02:02
Now live
02:02 منٹ