گلابی شہر اور غزل کی کہانی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 13.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

گلابی شہر اور غزل کی کہانی

گلابی شہر جے پور کی شام مزید گلابی اور رنگین ہو گئی۔ غزلوں کی خوشبو سے لبریز شہر کا سب سے پُرانا آڈیٹوریم اُردو زبان کی مٹھاس سے مہک اُٹھا۔ بھارت کے مشہور فلمی اداکار اور رُعب دار آواز کے مالک رضا مُراد غزل کی کہانی بیان کر رہے ہیں۔ مشہور غزل گائیک چندن داس اور رادھیکا چوپڑا اِنہیں اپنے مخصوص انداز میں داد دے رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 04:46