گائے کا گوبر اور پیشاب کووڈ انیس کا علاج نہیں، طبی ماہرین | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 13.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

گائے کا گوبر اور پیشاب کووڈ انیس کا علاج نہیں، طبی ماہرین

بھارتی ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ گائے کے گوبر سے کووڈ انیس کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا۔ طبی حلقوں کے مطابق ایسے شواہد نہیں کہ گائے کا گوبر یا پیشاب اس عالمی وبا کو روکنے میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں۔ تاہم قدامت پسند ہندو اسے کورونا سے تحفظ کی ضمانت اور اس کا علاج بھی قرار دے رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:55

پڑھیں بھی