کیوں لوگ دیوانے ہیں باب سلے نامی کھیل کے؟ | سوال | DW | 20.05.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

کیوں لوگ دیوانے ہیں باب سلے نامی کھیل کے؟

سوئس شہر سینٹ مورٹس میں موسم سرما کی اپنی چھٹیوں کے دوران اکتاہٹ کا شکار چند برطانوی شہریوں نے لکڑی کے پھٹوں کو جوڑ کر اپنی تفریح کا سامان کیا۔ یہ سیاح اپنی اس برف گاڑی کے ذریعے سڑکوں پر ہی نہ گھومتے رہیں اس لیے فوری طور پر ان کے لیے خاص ٹریک بنایا گیا۔ یوں انیسویں صدی کے اواخر میں باب سلے نامی کھیل کی ابتدا ہوئی۔

ویڈیو دیکھیے 03:19

پڑھیں بھی