کیا کورونا وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 21.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کیا کورونا وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے؟

یہ وائرس کس طرح پھیلتا ہے، اس سے بچنے کے لیے کون کون سی احتیاطی تدابیر کی جانی چاہييں، نیز ترقی پذیر ممالک میں کون سے گھریلو نسخے ہیں جن کا استعمال اس وائرس سے بچنے کا سبب بن سکتا ہے؟ ہزاروں انسانوں کی اموات کا باعث بننے والے اس وائرس پر ریسرچ کرنے والی پروفیسر ڈاکٹر امینہ اطہر جو یورپی میڈیکل ایسوسی ایشن کی ایشیائی ممالک کی ترجمان بھی ہیں، نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ گفتگو کی۔

ویڈیو دیکھیے 15:23

پڑھیں بھی