کیا کم پانی فصل کی پیداوار کے لیے اچھا ہے | سوال | DW | 30.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

کیا کم پانی فصل کی پیداوار کے لیے اچھا ہے

کسان اکثر سمجھتے ہیں کہ کسی فصل کی پیداوار کا براہ راست تعلق پانی سے ہے۔ یعنی جتنا زیادہ پانی دیا جائے گا پیداوار اتنی ہی بہتر ہو گی۔ مگر مائیکرو بائیالوجسٹس کی ریسرچ بتاتی ہےکہ دراصل فصل کو کم پانی دینا بہتر ثابت ہوتا ہے۔ ایسی سبزیاں زیادہ وقت تک تازہ رہتی ہیں اور بیکٹیریا سے بھی کافی حد تک محفوظ رہتی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:25

پڑھیں بھی