کیا کشمیری اپنوں سے رابطے کر پا رہے ہیں؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کیا کشمیری اپنوں سے رابطے کر پا رہے ہیں؟

جرمن دارالحکومت برلن میں آج ہفتہ دس اگست کو کشمیری برادری نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کچھ شہری بھی شامل تھے۔ ڈی ڈبلیو نے ان سے پوچھا کہ آیا وہ اپنے اہل خانہ سے اب تک کوئی رابطے کر پائے ہیں؟ تفصیلات دیکھیے، عرفان آفتاب کی اس رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 03:55

پڑھیں بھی