کیا میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر بن جائیں گی؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کیا میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر بن جائیں گی؟

جرمنی میں پارلیمانی انتخابات گزشتہ برس 24 ستمبر کو ہوئے تھے تاہم ابھی تک یورپ کی اس سب سے بڑی معیشت میں نئی حکومت کا قیام عمل میں نہیں آ سکا۔ ایک اتحادی حکومت کے قیام کے لیے اب جرمنی کی دو سب سے بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان باقاعدہ بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو

ویڈیو دیکھیے 02:50