کیا میرکل ’آزاد دنیا‘ کی نئی قائد ہیں؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 19.11.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کیا میرکل ’آزاد دنیا‘ کی نئی قائد ہیں؟

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امریکا کی خارجہ اور داخلہ پالیسیوں میں واضح تبدیلی کی نشاندہی سے یورپ اور باقی ماندہ دنیا میں ایک ہی طرح کی بےچینی پیدا ہو گئی ہے، ایسے میں جرمن سربراہ حکومت انگیلا میرکل ایک مضبوط اور ٹھوس نظریات کی حامل سیاستدان کے طور پر دیکھی جا رہی ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے؟

ویڈیو دیکھیے 03:53
Now live
03:53 منٹ

پڑھیں بھی