کیا فصلوں کی حفاظت والے اسپرے پرندوں کے لیے نقصان دہ ہیں؟ | سوال | DW | 04.08.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

کیا فصلوں کی حفاظت والے اسپرے پرندوں کے لیے نقصان دہ ہیں؟

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ فصلوں کو کیڑوں سے بچانے کے لیے کیڑے مار دواؤں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ کیڑے ختم ہوئے تو ہمارے ارد گرد چہچہاتے خوبصورت پرندے بھی ختم ہو جائیں گے؟ لیکن کیڑوں سے پرندوں کی زندگی کا کیا تعلق ہے، یہ بتائیں گے آپ کو اس رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 05:24
Now live
05:24 منٹ

پڑھیں بھی