کیا عبایا اسلامی لباس ہے؟ | وجود زن | DW | 13.09.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

وجود زن

کیا عبایا اسلامی لباس ہے؟

سعودی عرب میں خواتین کو عبایا کے بغیر بازاروں اور سڑکوں پر کھلے عام گھومنا کیسا لگتا ہے؟ سعودی خواتین کے لیے یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے کہ وہ ہزاروں سال پرانے اس روایتی لباس کو ترک کر دیں۔ لیکن کچھ سعودی خواتین اور مرد تبدیلی چاہتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:22

پڑھیں بھی