جرمنیکیا جرمنی اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی لگا دے گا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoجرمنی03.07.20243 جولائی 2024 فرانس، اٹلی، برطانیہ اور نیدرلینڈز کلاس روم میں موبائل فون پر پابندی عائد کر چکے ہیں۔ 2022ء میں ہونے والی پیسا نامی اسٹڈی کے بعد سے جرمنی میں بھی اسمارٹ فون پر پابندی لگانے کے مطالبے زور پکڑ رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/4hmzPاشتہار