کیا آپ جانتے ہیں بیتھوفن بون میں پیدا ہوئے تھے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 16.12.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کیا آپ جانتے ہیں بیتھوفن بون میں پیدا ہوئے تھے؟

بون شہر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ مغربی کلاسیکی اور رومانی دور کی ایک اہم شخصیت نابغہٴ روزگار، عظیم کمپوزر، موسیقار، پیانو نواز لُڈوگ فان بیتھوفن کا شہرِ پیدائش ہے۔ بیتھوفن کی ڈھائی سوویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی یادگاری تقریبات کا اہتمام سارا سال کیا جاتا رہے گا۔

ویڈیو دیکھیے 01:49