کھمبیوں سے بن رہا ہے ماحول دوست چمڑا | سوال | DW | 19.10.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

کھمبیوں سے بن رہا ہے ماحول دوست چمڑا

لیدر شوز کی تیاری میں دنیا بھر میں زیادہ تر جانوروں کا چمڑا ہی استعمال ہوتا ہے۔ لیکن یہ طریقہ ماحول دوست نہیں ہے۔ چمڑے کی تیاری میں پانی کا استعمال بہت زیادہ ہوتا اور کاربن گیسوں کا اخراج بھی۔ اب ایک متبادل طریقہ دریافت کیا گیا ہے اور وہ ہے، مشرومز یا کھمبیوں سے چمڑے کی تیاری۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 03:41