کھانسی سے کورونا کا پتہ چلانے والی موبائل ایپ | عنوانات | DW | 01.08.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

کھانسی سے کورونا کا پتہ چلانے والی موبائل ایپ

جرمن کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی ایک ایسی ایپ بنانے میں مصروف ہے، جس کی مدد سے کورونا وائرس کی تشخیص ممکن ہو سکے گی۔ یہ ایپ کھانسی کی آواز ریکارڈ کرے گی اور اس کا تجزیہ کرتے ہوئے بتائے گی کہ آیا یہ شخص کووڈ انیس کی وبا کا شکار ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:30

پڑھیں بھی