کيا جرمنی ميں يہوديوں کے ليے کپا پہننا واقعی خطرناک ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 01.06.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کيا جرمنی ميں يہوديوں کے ليے کپا پہننا واقعی خطرناک ہے؟

گزشتہ دنوں ايک جرمن عہديدار کے يہوديوں کے کپا پہن کر عوامی مقامات پر نکلنے سے متعلق بيان کے بعد جرمنی ميں آج کل يہ بحث زور و شور سے جاری ہے کہ اقليتيں يہاں کتنی آزاد ہيں۔ ڈيوڈ پیرل نامی ايک يہودی شہری کے مطابق اگر تعليمی مراکز ميں لفظ ’يہودی‘ کو گالی کے طور پر استعمال کيا جا رہا ہے، تو يہ صورتحال کی حقیقی عکاس ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:33