کيا آپ ڈریکولا سے کورونا ویکسین لگوائيں گے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 20.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کيا آپ ڈریکولا سے کورونا ویکسین لگوائيں گے؟

رومانيہ کے مرکزی حصے ميں واقع ٹرانسلوانيا کا خطہ ایک خاص وجہ سے مشہور ہے۔یہاں تاريخی کردار ڈریکولا کا قلعہ ہے اور بہت سے قصے کہانيوں ميں اس کا ذکر ہے۔ ليکن آج کل يہ تاريخی قلعہ کورونا کی ويکسينيشن مہم کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کيا آپ بھی رومانيہ جا کر ڈریکولا کے قلعے ميں ٹيکہ لگوائيں گے؟

ویڈیو دیکھیے 03:21

پڑھیں بھی