کورونا وائرس کی وجہ سے سویڈن میں غیر ملکی اسٹوڈنٹس کی مشکلات | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 02.06.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کورونا وائرس کی وجہ سے سویڈن میں غیر ملکی اسٹوڈنٹس کی مشکلات

سویڈن میں تقریباً 11 ہزار انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس زیرِ تعلیم ہیں، جن میں سے بیشتر کا تعلق پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، ایران اور افغانستان جیسے ایشیائی ممالک سے ہے۔ کووڈ انیس کی وجہ سے ان کی تعلیمی زندگی کس طرح متاثر ہو رہی ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں

ویڈیو دیکھیے 03:02

پڑھیں بھی