کورونا وائرس کی وبا میں پھیکی عید اور ویران عیدگاہیں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 22.05.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کورونا وائرس کی وبا میں پھیکی عید اور ویران عیدگاہیں

بھارت میں لاک ڈاؤن کے سبب اس بار جہاں ماہ رمضان میں مذہبی اجتماعات پر پابندی عائد رہی وہیں جمعۃ الوداع اور عید کی نمازیں بھی گھروں میں ادا کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ علماء کرام نے عید کے موقع پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ اس بار عید پر بغلگیر ہونے اور مصافحہ کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ نئی دہلی سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 03:20

پڑھیں بھی