کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 20.03.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث اب تک تین افراد کی ہلاکت اور ساڑھے چار سو سے زائد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کی اسکریننگ، قرنطینہ اور حفظان صحت کی عدم سہولیات کی وجہ سے حکام کے لیے اس وبا پر قابو پانا مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:41

پڑھیں بھی