کورونا وائرس: اٹلی میں اموات میں اضافہ، ڈاکٹرز کی مدد کی اپیل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 21.03.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کورونا وائرس: اٹلی میں اموات میں اضافہ، ڈاکٹرز کی مدد کی اپیل

اٹلی میں کورونا وائرس کی وبا کے ايک ہی دن ميں چھ سو سے زائد اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اطالوی علاقے لومبارڈی کے ہسپتالوں میں کووِڈ انیس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے باعث ریٹائرڈ ہیلتھ کیئر ورکرز کو بھی کورونا وائرس کی نئی قسم کا مقابلہ کرنے کے لیے طلب کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:23

پڑھیں بھی