کورونا میں جہازوں کو پارک کہاں کیا جائے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.07.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کورونا میں جہازوں کو پارک کہاں کیا جائے؟

کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے فضائی سفر بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ہوائی کمپنیاں اپنے آپریشنز کو محدود کر چکی ہیں جبکہ مسئلہ یہ ہے کہ اگر یہ جہاز پروازیں نہیں بھر رہے تو انہیں پارک کہاں کیا جائے؟ اس صورتحال میں ایک ہسپانوی ایئر پورٹ کی چاندی ہو گئی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:11

پڑھیں بھی