کورونا لاک ڈاؤن، بھارت میں کچھ سینما گھر کھول دیے گئے | فن و ثقافت | DW | 15.10.2020

ڈی ڈبلیو کی نئی ویب سائٹ وزٹ کیجیے

dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔

  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

فن و ثقافت

کورونا لاک ڈاؤن، بھارت میں کچھ سینما گھر کھول دیے گئے

بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ سات ماہ سے سینما گھر بند رہے۔ تاہم اب کچھ شہروں میں سینما گھروں کو کھولا جا رہا ہے۔ ناقدین کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے تناظر میں یہ فیصلہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:19

پڑھیں بھی