کورونا سے بچاؤ کے لیے کون سا ماسک کارآمد ثابت ہوسکتا ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.04.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کورونا سے بچاؤ کے لیے کون سا ماسک کارآمد ثابت ہوسکتا ہے؟

کورونا وائرس کی وبائی صورت حال میں چہرے پر ماسک پہننے سے آپ نہ صرف خود کو بلکہ ارد گرد دیگر افراد کو بھی اس مہلک مرض سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ تاہم مختلف قسم کے ماسک کی افادیت مختلف ہے۔ اس ویڈیو میں جانیے کورونا وائرس کے دوران آپ کو کونسا ماسک استعمال کرنا چاہیے۔

ویڈیو دیکھیے 02:16

پڑھیں بھی