کوئکن ہوف: یورپ میں پھولوں کا گھر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 18.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کوئکن ہوف: یورپ میں پھولوں کا گھر

ہالینڈ کو یورپ میں پھولوں کا دیس کہا جاتا ہے۔ اس کا دل کوئکن ہوف گارڈنز ہیں جو ہالینڈ کے جنوب میں واقع ہیں۔ دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں سیاح اس خوبصورت گارڈن کو دیکھنے آتے ہیں۔ آپ بھی اس خوبصورت باغ کی سیر کیجیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو دیکھیے 01:48