کشمیر کا سرحدی علاقہ، جہاں پرندے آزاد لیکن انسان قفس میں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 30.11.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کشمیر کا سرحدی علاقہ، جہاں پرندے آزاد لیکن انسان قفس میں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی شمال مغربی سرحد پر واقع ایک گاؤں کا نام سیماری ہے جبکہ دریا کے اس پار پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے گاؤں کا نام بھی یہی ہے۔ دونوں جانب کے کشمیر کے درمیان کشن گنگا یا دریائے نیلم سرحد کا کام کرتا ہے۔ ان علاقوں کے مقامی افراد کی زندگی کے بارے میں دیکھیے ہمارے ساتھی صلاح الدين زين کی یہ رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 05:09