کشمیر میں پچھلے ایک سال کے دوران کیا کچھ بدل گیا؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 04.08.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کشمیر میں پچھلے ایک سال کے دوران کیا کچھ بدل گیا؟

گزشتہ برس پانچ اگست کے روز بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی ریاست، ریاست، نہ رہی۔ خطے کی سیاست جمود کا شکار ہے، ہر جانب بے چینی، غیر یقینی صورتحال اور تذبذب کا ماحول ہے۔ پچھلے ایک سال میں جہاں کشمیر کے زمینی حقائق تبدیل ہوئے وہیں خطے کی معیشت، سیاحت، صحافت اور تعلیم کے شعبوں پر بھی منفی اور گہرے اثرات مرتب ہوئے۔ سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 08:00

پڑھیں بھی