کشمیر سے لداخ تک کا سفر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.10.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کشمیر سے لداخ تک کا سفر

بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے لداخ میں لیہہ کا سفر انتہائی خوبصورت مگر خطرناک ہے۔ ان دنوں یہ علاقہ بھارتی فوجی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ لداخ دنیا کے سرد ترین ریگستانوں میں سے ایک ہے۔ کہا جا سکتا ہے کہ کسی حد تک یہ خطہ پاکستانی صوبہ بلوچستان سے مماثلت رکھتا ہے۔ اس علاقے اور وہاں تک کے سفر کے بارے میں تفصیلات لیے، صلاح الدین زین

ویڈیو دیکھیے 04:01

پڑھیں بھی