کشمیر: سری نگر کی ڈل جھیل میں شکارا چلانے والے پریشان | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 31.07.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کشمیر: سری نگر کی ڈل جھیل میں شکارا چلانے والے پریشان

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں ایک بڑے طبقے کی روزی روٹی کا انحصار سیاحت پر ہی رہا ہے لیکن گزشتہ ایک برس کے نا مساعد حالات کی بنا پر یہ شعبہ پوری طرح تباہ ہو گيا ہے۔ سیاحوں کی غیر موجودگی کے سبب سری نگر کی معروف ڈل جھیل میں شکارا چلا کر پیٹ پالنے والوں کا ذریعہ معاش بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ بیس برس سے ڈل جھیل میں شکارا چلانے والے غلام محد کہتے ہیں کہ اس وقت بچوں کو پالنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 05:18