کشمیر: دفعہ 370 کے خاتمے کی پہلی برسی، بندوق اور بوٹوں کے سائے میں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 05.08.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کشمیر: دفعہ 370 کے خاتمے کی پہلی برسی، بندوق اور بوٹوں کے سائے میں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پر حکومت نے کشمیر بھر میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کی ہیں۔ سری نگر کے بعض علاقوں میں سیاسی کارکنان کی جانب سے احتجاج کی بھی خبریں ہیں تاہم سکیورٹی کا پہرہ اتنا سخت ہے کہ کوئی بڑا مظاہرہ ممکن نہیں ہو سکا۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 03:20

پڑھیں بھی