کشمیر: آکسیجن کی فراہمی کے ساتھ ایک سو بستر والا عارضی کووڈ ہسپتال، تین روز میں تیار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 17.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کشمیر: آکسیجن کی فراہمی کے ساتھ ایک سو بستر والا عارضی کووڈ ہسپتال، تین روز میں تیار

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک غیر سرکاری تنظیم ’آتھ رؤٹ‘ نے کووڈ انیس وباء کے دوران متاثرین کے لیے صرف تین روز میں آکسیجن کی فراہمی کے ساتھ ایک سو بیڈ پر مشتمل عارضی ہسپتال قائم کردیا۔ سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 05:01

پڑھیں بھی