کشمیری ہریسہ، ٹھٹرتی سردی میں سہارا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.12.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کشمیری ہریسہ، ٹھٹرتی سردی میں سہارا

بھارت کے زير انتظام کشمير ميں موسم سرما شروع ہو گيا ہے۔ ايسے ميں مقامی لوگ ہريسہ نامی ايک پکوان کو بے حد پسند کرتے ہيں۔ مگر يہ پکوان کہاں سے آيا اور اس علاقے ميں کيوں اتنا مقبول ہو گيا، بتا رہے ہيں سری نگر سے گوہر گيلانی۔

ویڈیو دیکھیے 03:26