1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیری نوجوان گیمنگ جوئے کی لت میں کیوں مبتلا ہیں؟

6 ستمبر 2024

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کئی نوجوان غربت اور بے روزگاری کے کرب سے نجات کی راہ آن لائن گیمنگ اور جوا کھیلنے میں تلاش کرتے ہیں۔ ان میں سے کئی جوئے کی لت میں مبتلا ہیں، اور اس عادت سے چھٹکارا پانے میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 

https://p.dw.com/p/4kMpj