’کشمير کا تنازعہ خطے کو اپنی لپيٹ ميں لے سکتا ہے‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 02.09.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’کشمير کا تنازعہ خطے کو اپنی لپيٹ ميں لے سکتا ہے‘

پاکستان کے زير انتظام کشمير کے وزير اعظم راجا فاروق حيدر نے ڈی ڈبليو سے انٹرويو ميں کہا ہے کہ خود کو سيکولر و دنيا کی سب سے بڑی جمہوريت کہلانے والے ملک بھارت کی جانب سے کشمير ميں اٹھائے گئے اقدامات انسانيت کی تذليل اور کشميريوں کی شناخت مٹانے کی کوشش کے مساوی ہيں۔ ان کے بقول يہ تنازعہ پھيل کر پورے خطے کو اپنی لپيٹ ميں لے سکتا ہے۔ ديکھيے راجا فاروق حيدر کا مکمل انٹرويو۔

ویڈیو دیکھیے 03:21

پڑھیں بھی