کراچی کی خاتون موٹر سائیکل سوار ’پنک رائڈرز‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 03.05.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کراچی کی خاتون موٹر سائیکل سوار ’پنک رائڈرز‘

پاکستان کے شہر کراچی کی خواتین میں موٹر سائیکل چلانے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ’پنک رائڈرز‘ نامی نجی ادارہ ملک بھر میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانا سکھا رہا ہے۔ ذاتی سواری خواتین کی خود انحصاری میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ کراچی سے ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے رفعت سعید کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 02:09