کراچی: پینے کے پانی میں سیوریج کا گدلا پانی مل گیا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 08.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کراچی: پینے کے پانی میں سیوریج کا گدلا پانی مل گیا

کراچی میں ایک مرتبہ پھر موسلادھار بارش کی پیشن گوئی ہے اور ابھی تک بارش کے باعث پیدا ہونے والے مسائل ہی حل نہیں ہوسکے۔ شہریوں کو پینے کے پانی کے لیے سیوریج ملا پانی فراہم کیا جارہا ہے۔ کراچی سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں رفعت سعید۔

ویڈیو دیکھیے 02:11