کراچی میں کچرے کا مسئلہ اور گاربیج کین کی کوششیں | مکالمہ | DW | 09.12.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

مکالمہ

کراچی میں کچرے کا مسئلہ اور گاربیج کین کی کوششیں

کراچی کا شمار دنیا کے ایسے شہروں میں ہوتا ہے، جہاں معیار زندگی انتہائی پست ہے۔ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ EIU کی طرف سے سن دو ہزار انیس میں کرائے گئے ایک سروے کے مطابق ایک سو چالیس شہروں کی فہرست میں کراچی کا نمبر ایک سو چونتیسواں رہا۔ کراچی کا ایک بڑا مسئلہ کچرا بھی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:19