کراچی میں میاں بیوی کا غیرت کے نام پر قتل | تمام میڈیا مواد | DW | 28.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

معاشرہ

کراچی میں میاں بیوی کا غیرت کے نام پر قتل

پشتون جرگے کے حکم پر والد اور بھائی نے ’غیرت کے نام‘ پر میاں بیوی کو قتل کردیا۔ کراچی میں مقیم اس جوڑے نے اپنی پسند سے شادی کی تھی۔

ویڈیو دیکھیے 01:53
Now live
01:53 منٹ

پڑھیں بھی