کراچی میں مسیحی نوجوانوں کی پرسرار گمشدگیاں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.05.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کراچی میں مسیحی نوجوانوں کی پرسرار گمشدگیاں

کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے یوحانا آباد سے گزشتہ دنوں کے دوران کم از کم چوبیس مسیحی نوجوانوں کو سادہ کپڑوں اور پولیس کی وردی میں ملبوس افراد اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ مکینوں کے مطابق بظاہر سلامتی کے اداروں سے تعلق رکھنے والے یہ نقاب پوش افراد رات کی تاریکی میں بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑیوں میں آتے ہیں اور دروازے توڑ کر گھروں میں داخل ہوتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:49
Now live
03:49 منٹ