کراچی میں سرسبز مقامات کیوں غائب ہو رہے ہیں؟ | سائنس اور ماحول | DW | 28.11.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سائنس اور ماحول

کراچی میں سرسبز مقامات کیوں غائب ہو رہے ہیں؟

ماہرین کے مطابق کراچی میں چھوٹے بڑے پارکس کی تعداد کم از کم ڈھائی سے تین ہزار ہونی چاہیے لیکن غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات اور عدم دیکھ بھال کی وجہ سے پارکس غائب ہوتے جا رہے ہیں لہٰذا آکسیجن کی پیداوار اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کا جذب ہونا بھی کم ہورہا ہے۔ شہری علاقوں میں شجر کاری کے لیے کراچی کے ایک رہائشی شہزاد قریشی نے ایک ’اربن فاریسٹ’ تیار کیا ہے۔ دیکھیے عرفان آفتاب کی کراچی سے یہ خصوصی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 05:27