کراچی: مٹی کا ڈھیر بنتا ہوا تعمیراتی ثقافتی ورثہ | تمام میڈیا مواد | DW | 01.03.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

کراچی: مٹی کا ڈھیر بنتا ہوا تعمیراتی ثقافتی ورثہ

پاکستان کے قیام کے بعد حالات اس قدر ابتر تھے کہ افراتفری اور تشدد کے درمیان کسی کا خیال بھی پاکستان اور خاص طور پر کراچی میں موجود تعمیراتی ثقافتی ورثے کی بحالی یا پھر اس کی مناسب طریقے سے دیکھ بھال کی طرف نہیں گیا۔