معاشرہپاکستانکراچی ميں ’ٹينکر مافيا‘ کس قدر طاقت ور ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان04.08.20244 اگست 2024پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی ميں پانی کی قلت ايک بڑا مسئلہ ہے۔ تاہم اس مسئلے کو زيادہ سنگين بنانے ميں طاقتور ’ٹينکر مافيا‘ کا کردار نماياں ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ ان سے نمٹنے کے ليے کارروائياں جاری ہيں مگر شہری مطمئن نہيں۔https://p.dw.com/p/4j53Mاشتہار