کراچی سينٹرل جيل کا آرٹ اسکول فن و تخليق کی عجب دنيا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 03.02.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کراچی سينٹرل جيل کا آرٹ اسکول فن و تخليق کی عجب دنيا

پاکستان کی جیلوں کے بارے ميں عام تاثر يہی ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی اصلاح کے یہ مراکز خود جرائم کی پناہ گاہيں بن چکے ہیں۔ تاہم کراچی سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے ايک آرٹ اسکول کے قیام کے ذریعے قیدیوں کو اپنی فنکارانہ صلاحيتیں اجاگر کرنے کا ايک منفرد موقع ديا۔ اس اسکول کے بارے میں دیکھيے کراچی سے ڈی ڈبليو اردو کے نمائندے رفعت سعید کی ويڈيو رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 02:59