کرائسٹ چرچ کی النور مسجد: پاکستان سے منفرد پیغامِ امن | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 12.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کرائسٹ چرچ کی النور مسجد: پاکستان سے منفرد پیغامِ امن

پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے گڑھ مہاراجہ میں جمعہ بارہ اپریل کو بیس ہزار سے زائد پاکستانیوں نے مل کر خود کو کرائسٹ چرچ کی مسجد النور کے ایک ’انسانی ماڈل‘ کی شکل دے دی۔

ویڈیو دیکھیے 00:50