کبڈی ٹورنامنٹ فائنل: پاکستانی ٹیم کی بھارت کے خلاف جیت | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 13.01.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کبڈی ٹورنامنٹ فائنل: پاکستانی ٹیم کی بھارت کے خلاف جیت

سہ ملکی کبڈی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ہرا دیا۔ لاہور کے پنجاب اسٹڈیم میں ہزاروں شائقین کے سامنے اتوار کو ہونے والے فائنل میں پاکستان نے 29-40 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔ بھارت کے علاوہ ایران کی ٹیم بھی اس چیمپیئن شپ میں شریک ہوئی۔

ویڈیو دیکھیے 01:55

پڑھیں بھی