کبڈی ورلڈ کپ فائنل ميں پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی جيت | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 17.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کبڈی ورلڈ کپ فائنل ميں پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی جيت

پاکستان ميں منعقدہ عالمی کپ کبڈی ٹورنامنٹ کے فائنل ميچ ميں ميزبان ٹيم نے روايتی حريف بھارت کی ٹيم کو شکست دے دی۔ لاہور ميں اتوار سولہ فروری کی شب کھيلے گئے اس ميچ کے موقع پر اسٹيڈيم ميں ميلے کا سا سماں تھا۔ ڈی ڈبليو اردو کے نمائندے طارق سعيد کی ويڈيو رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 01:39