کبوتر بازی کا انوکھا کھيل کارا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کبوتر بازی کا انوکھا کھيل کارا

پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر کوٹ مٹھن میں ہر شام کبوتر اڑانے کا صدیوں پرانا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ کبوتر بازی کے اس خصوصی کھیل میں نر کبوتروں کا آپس میں مقابلہ کرایا جاتا ہے ۔ اس خاص کھیل کو کارا کہا جاتا ہے۔ کارا کیسے اور کیوں کھیلا جاتا ہے یہ جاننے کے لیے کوٹ مٹھن سے دیکھیے عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 04:30