کاتالونيہ ميں کتابوں اور پھولوں کا سالانہ تہوار ’سانت جوردی‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 25.04.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

کاتالونيہ ميں کتابوں اور پھولوں کا سالانہ تہوار ’سانت جوردی‘

ہسپانوی خطے کاتالونيہ ميں کتابوں اور پھولوں کا سالانہ تہوار ’سانت جوردی‘ ایک خوبصورت ثقافتی روایت ہے، جو ایک کہانی کے ہیرو سانت جوردی (سینٹ جارج) سے منسوب ہے۔ اس کہانی میں ايک شہزادی ڈریگن کا شکار بن کر زندگی کی بازی ہارنے والی تھی کہ سانت جوردی نے ڈریگن کو ہلاک کر کے اسے اور گاؤں والوں کو بچا ليا۔ ديکھيے اس تہوار اور اس کی تاريخ پر اسپين کے شہر بارسلونا سے ہمارے نمائندے حافظ احمد کی ويڈيو رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 02:11